Lifestyle
کراچی: میر رضا قتل کیس، نئی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب
کراچی کے نوجوان میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی نئی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
مصنف کاشف مشتاق15K بار پڑھا

کراچی کے نوجوان میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی نئی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس ڈی آئی جی کرائم برانچ کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں دوپہر 12 بجے تمام ممبران کو پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
میر رضا کیس نیا رخ اختیار کرگیا، خودکشی کا امکان ختم، گولی پیچھے سے لگی، سینے کو چیرتی ہوئی باہر نکلی، جسم پر زخم، فریکچر کے شواہد


