Lifestyle
میرپور خاص: گھر میں فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں، واقعے کی تحقیقات جاری
سندھ کے ضلع میرپور خاص کے کریم ٹاؤن کے ایک گھر میں فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں بحق ہوگئے۔
مصنف Abdullah29K بار پڑھا

سندھ کے ضلع میرپور خاص کے کریم ٹاؤن کے ایک گھر میں فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے لڑکی کی والدہ بھی زخمی ہوئی ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں فائرنگ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔



