Lifestyle
نئے صوبوں سے متعلق پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار شاہ
وزیر سیاست و ثقافت سندھ ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
مصنف Aqib Ali16K بار پڑھا

وزیر سیاست و ثقافت سندھ ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
سجاول میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر ثقافت سندھ نے کہا کہ نئے صوبے بنانے پر پیپلز پارٹی کا موقف وہی ہے، جو سندھ کے عوام کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں سے متعلق پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، وفاق نے جون جولائی میں سندھ کے حصے کا پانی کم کردیا۔



