Lifestyle
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کو ایران امریکہ جنگ کے بعد خصوصی حیثیت حاصل ہوگئی، برطانوی میڈیا
مانچسٹر: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ے درمیان مکہ دفاعی معاہدے سے متعلق برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ اسلامی ملک کے معاہدے کو ایران امریکہ کی جنگ کے بعد ایک خصوصی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔
مصنف ہارون مرزا30K بار پڑھا

مانچسٹر: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ے درمیان مکہ دفاعی معاہدے سے متعلق برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ اسلامی ملک کے معاہدے کو ایران امریکہ کی جنگ کے بعد ایک خصوصی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔
برطانیہ کے مقبول ترین اخبار دی کارڈین نے لکھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے یمن میں حوثیوں کے حملوں کے درمیان نیٹو طرز کے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اس معاہدے کی رو سے کسی ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور کیا جائے گا۔



