Lifestyle
الٹی گنتی والے خود بھی سیدھے ہوجائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی: رانا ثناء اللّٰہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ الٹی گنتی والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی۔
مصنف Bilawal Soomro6K بار پڑھا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ الٹی گنتی والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی۔
باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان کے مالک ہیں، پاکستان کا کونسا حصہ ہے جہاں کشمیری کام نہیں کر رہے؟ پاکستان میں کشیریوں کو سارے حقوق مل رہے ہیں۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، کشمیر سے پاکستان کا رشتہ کوئی طاقت کمزور نہیں کر سکتی۔
شہباز حکومت کی الٹی گنتی گننے والے خود اپنی گھڑیاں ری سیٹ کرنے لگے


