Lifestyle
عبداللّٰہ طاہر قتل کیس: مقتول کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبداللّٰہ طاہر کے قتل کیس میں مقتول کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا۔
مصنف احمد فراز8K بار پڑھا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبداللّٰہ طاہر کے قتل کیس میں مقتول کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون ٹک ٹاکر کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما عبداللّٰہ طاہر قتل کیس، ہنی ٹریپ اور ڈرون کیمرے کے استعمال کا انکشاف


