Lifestyle
مرونل ٹھاکر نے 10 سال چھوٹے کرکٹر کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کو مسترد کر دیا
ہندی اور تیلگو فلموں کی معروف بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اپنے سے 10 سال کم عمر کرکٹر یشاسوی جیسوال کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔
مصنف Shaukat Pirzada12K بار پڑھا

ہندی اور تیلگو فلموں کی معروف بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اپنے سے 10 سال کم عمر کرکٹر یشاسوی جیسوال کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں پر وضاحت کرتے ہوئے انھیں بے بنیاد قرار دے دیا۔
مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ مرونل ٹھاکر اور بھارتی کرکٹر یشاسوی جیسوال کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں نے اس وقت زور پکڑا جب یہ دونوں ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں ایک ہی کیفے سے باہر نکلتے ہوئے نظر آئے۔
دھنوش سر کو مدعو کیا، وہ واقعی آگئے، مجھے بہت خوشی ہوئی، مرونال ٹھاکر
مرونل ٹھاکر کی سمندر کنارے خوبصورت تصاویر
اب اپنے خوابوں میں بسے رہنے سے کوئی نہیں روک سکتا، مرونل ٹھاکر


