Lifestyle
ہرمز دوبارہ کھلنے کا انحصار امریکا کی جانب سے ہماری تمام شرائط قبول کرنے پر ہے، ایران
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کُھلنے کا انحصار امریکا کی جانب سے ایران کی تمام شرائط قبول کرنے پر ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada19K بار پڑھا

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کُھلنے کا انحصار امریکا کی جانب سے ایران کی تمام شرائط قبول کرنے پر ہے۔
ایک بیان میں ترجمان پاسداران انقلاب نے کہا کہ اس کا ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ایران کے مخصوص طریقۂ کار اور شرائط سے مشروط ہے۔



