Lifestyle
برطانیہ: بیرون ملک آباد پاکستانی اپنے وطن کا قیمتی سرمایہ ہیں، ہائی کمشنر ٹیپو عثمان
برطانیہ میں متعین پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے کہا ہے کہ بیرون ملک آباد پاکستانی اپنے وطن کا قیمتی سرمایہ اور سفیر ہیں، وہ زندگی کے مختلف شعبوں میں جس طرح اپنی محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں اس سے پاکستان کا ت
مصنف ابرار حسین18K بار پڑھا

برطانیہ میں متعین پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے کہا ہے کہ بیرون ملک آباد پاکستانی اپنے وطن کا قیمتی سرمایہ اور سفیر ہیں، وہ زندگی کے مختلف شعبوں میں جس طرح اپنی محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں اس سے پاکستان کا تشخص ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مانچسٹر میں پاکستان کے قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب میں کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔



