لاہور: پاکستان کے تیزی سے ترقی کرنے والے اور قابلِ اعتماد رئیل اسٹیٹ ڈویلپر دی ورٹیکل نے لاہور کے معروف تجارتی مرکز لبرٹی مارکیٹ میں اپنے نئے تجارتی منصوبے ایلیویشن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ 
اس موقع پر منعقدہ تقریب میں سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات، شعبۂ تعمیرات سے وابستہ نمائندوں اور ممکنہ خریداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جبکہ منصوبے کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز بھی کر دیا گیا۔