Lifestyle
اسلام آباد: عدالت نے مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے آزاد کشمیر احتجاج کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی۔
مصنف fahad22K بار پڑھا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے آزاد کشمیر احتجاج کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی۔
تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزمان کی نشاندہی پر لاٹھیاں، لاؤڈ اسپیکرز اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے، تفتیش کے دوران دیگر ملزمان کا بھی سراغ لگایا گیا۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے


