Lifestyle
بانی پی ٹی آئی کی ہیلتھ رپورٹ میں ان کی آنکھ کے حوالے سے ذکر تک نہیں تھا، سلمان صفدر
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہیلتھ رپورٹ میں ان کی آنکھ کے حوالے سے ذکر تک نہیں تھا، اڈیالہ جیل کی آج کی رپورٹ مکمل طور پر جعلی اور گمراہ کن ہے۔
مصنف fahad24K بار پڑھا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہیلتھ رپورٹ میں ان کی آنکھ کے حوالے سے ذکر تک نہیں تھا، اڈیالہ جیل کی آج کی رپورٹ مکمل طور پر جعلی اور گمراہ کن ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ آج ہمارا مدعا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی تھا، قید تنہائی کو ہم نے چیلنج کیا ہوا تھا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت میں کہا کہ انہیں قیدِ تنہائی میں نہیں رکھا ہوا۔
بانی پی ٹی آئی صبح سے شام تک آزادانہ نقل و حرکت کر سکتے ہیں، رپورٹ عدالت میں جمع


