Lifestyle
براڈ پیک حادثہ: 8 لاشیں مل گئیں، ایک تک رسائی مشکل، 2 کی تلاش جاری: صدر الپائن کلب
صدر الپائن کلب نے کہا ہے کہ براڈ پیک کی تاریخ کا بہت بڑا حادثہ پیش آیا، 9 لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری ہے۔
مصنف Abdullah15K بار پڑھا

صدر الپائن کلب نے کہا ہے کہ براڈ پیک کی تاریخ کا بہت بڑا حادثہ پیش آیا، 9 لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر الپائن کلب کا کہنا تھا کہ پہلے دن دو افراد کی لاشیں نکالی گئیں اور تیسرے کے کچھ جسمانی اعضا برآمد ہوئے۔



