سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا کو نئے سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون ناگزیر ہو چکا ہے۔
اپنے بیان میں میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ہر ملک کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ کا حق حاصل ہے، جبکہ بحیرۂ احمر سے متصل ممالک مسلسل باہمی رابطے اور تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مشرقی صوبے اور ریاض میں تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی عرب