Lifestyle
خطے اور دنیا کو خطرات کا سامنا ہے، سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر ہے، سعودی وزارت دفاع
سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا کو نئے سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون ناگزیر ہو چکا ہے۔
مصنف fahad29K بار پڑھا

سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا کو نئے سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون ناگزیر ہو چکا ہے۔
اپنے بیان میں میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ہر ملک کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ کا حق حاصل ہے، جبکہ بحیرۂ احمر سے متصل ممالک مسلسل باہمی رابطے اور تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مشرقی صوبے اور ریاض میں تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی عرب 


