Lifestyle
دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کیا بیٹے کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کروائینگے، والدہ میر رضا علی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان میر رضا کی والدہ کا کہنا ہے کہ دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کیا ہے دوبارہ پوسٹ مارٹم کروائیں گے، جو میڈیکل بورڈ بنا ہے اسے کام کرنے دیا جائے۔
مصنف fahad18K بار پڑھا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان میر رضا کی والدہ کا کہنا ہے کہ دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کیا ہے دوبارہ پوسٹ مارٹم کروائیں گے، جو میڈیکل بورڈ بنا ہے اسے کام کرنے دیا جائے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے میر رضا علی کی والدہ نے کہا کہ ہم نے پچھلے 8 سے 10 دن میں بہت مشکلات کا سامنا کیا، ہم انصاف کی تلاش میں نکلے ہیں، بیٹے نے خود کشی نہیں کی۔
کراچی: مقتول میر رضا علی کا موبائل فون مل گیا، جائے وقوعہ سے پستول کا ہولسٹر بھی برآمد
میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی ’آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ‘ میں کی گئی تھی


