Lifestyle
امریکا ایران جنگ: خام تیل 90 ڈالرز فی بیرل سے متجاوز، گیس کی قیمتیں بھی بلند ترین سطح پر
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ٹوٹنے کے بعد عالمی توانائی کی منڈیوں میں ایک بار پھر بے یقینی کی لہر دوڑ گئی، جس کے نتیجے میں برطانیہ میں گیس کی قیمتیں گزشتہ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جبکہ خام تی
مصنف طاہر انعام شیخ9K بار پڑھا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ٹوٹنے کے بعد عالمی توانائی کی منڈیوں میں ایک بار پھر بے یقینی کی لہر دوڑ گئی، جس کے نتیجے میں برطانیہ میں گیس کی قیمتیں گزشتہ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جبکہ خام تیل کی عالمی قیمت بھی دوبارہ 90 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
اس صورتِ حال نے برطانیہ خصوصاً اسکاٹ لینڈ کے لاکھوں گھرانوں کے لیے توانائی کے اخراجات میں اضافے کا خدشہ بڑھا دیا ہے۔
ایران اور عمان ہرمز پر معاہدے کے قریب ہیں، اسماعیل بقائی
ہرمز امریکا کی شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی، محسن رضاعی
ٹرمپ نے بات چیت پر رضامند نہ ہونے پر ایران کو ہدف تنقید بنالیا


