Lifestyle
ہیوسٹن: فرینڈز آف کراچی کی محرم کے سلسلے میں دعوتِ حلیم، 2 ہزار افراد کی شرکت
امریکا کے شہر ہیوسٹن کی معروف سماجی تنظیم فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے گزشتہ 12 برسوں کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 2 اگست 2026ء کو ایک عظیم الشان دعوتِ حلیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں 2
مصنف راجہ زاہد اختر خانزادہ23K بار پڑھا

امریکا کے شہر ہیوسٹن کی معروف سماجی تنظیم فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے گزشتہ 12 برسوں کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 2 اگست 2026ء کو ایک عظیم الشان دعوتِ حلیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں 2 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
تقریب میں پاکستان کے سابق وفاقی و صوبائی وزراء، سابق اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت ہیوسٹن میں مقیم مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



