Lifestyle
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہیں دوران مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں اور مربوط ردعمل کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
مصنف Shaukat Pirzada10K بار پڑھا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہیں دوران مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں اور مربوط ردعمل کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آپریشنل صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی رسپانس میکنزم سے آگاہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ انسانی جانوں اور اہم قومی انفرااسٹرکچر کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔



