Lifestyle
سفیر پاکستان ناروے سعدیہ الطاف کا چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن حافظ اسلم حق کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ
سفیرِ پاکستان برائے ناروے سعدیہ الطاف قاضی نے سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ محمد اسلم حق کو کمیونٹی کی خدمت، پاکستان میں غریب، مساکین، یتیموں، بیواؤں اور سیلاب متاثرین کی امداد پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
مصنف ناصر اکبر6K بار پڑھا

سفیرِ پاکستان برائے ناروے سعدیہ الطاف قاضی نے سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ محمد اسلم حق کو کمیونٹی کی خدمت، پاکستان میں غریب، مساکین، یتیموں، بیواؤں اور سیلاب متاثرین کی امداد پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
اس موقع پر حافظ محمد اسلم حق نے بھی سعدیہ الطاف قاضی کی کمیونٹی کے لیے خدمات، پاکستان اور ناروے کے درمیان بہترین سفارت کاری اور دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط بنانے میں کردار پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔
ناروے میں یوم پاکستان کی تقریب، سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی پرچم کشائی و خطاب


