Lifestyle
موجودہ سسٹم عوام کا اعتماد کھو چکا، ری سیٹ ناگزیر ہے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ موجودہ سسٹم عوام کا اعتماد کھو چکا ہے، ری سیٹ ناگزیر ہے۔
مصنف شبیر ڈار26K بار پڑھا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ موجودہ سسٹم عوام کا اعتماد کھو چکا ہے، ری سیٹ ناگزیر ہے۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ
انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں مزید حکومتیں بنانے کے بجائے عوام سے رجوع کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ اہم حکومتی اتحادی نے وزیراعظم کو دھاندلی زدہ قرار دیا، اتحادی کے بیان کے بعد وزیراعظم کو فوری اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے تھا۔
بیرسٹر گوہر کا بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ 


