Lifestyle
میر رضا کیس، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے پولیس رپورٹ پر سوالات اٹھادیے
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا ہے کہ بہت کم ہوتا ہے کہ بلٹ انٹری کا زخم ایگزٹ سے بڑا ہو۔ ڈاکٹر نے جو رپورٹ دی ہے میرا اس سے اختلاف ہے، نتائج سے اتفاق نہیں کرتی۔
مصنف Abdullah16K بار پڑھا

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا ہے کہ بہت کم ہوتا ہے کہ بلٹ انٹری کا زخم ایگزٹ سے بڑا ہو۔ ڈاکٹر نے جو رپورٹ دی ہے میرا اس سے اختلاف ہے، نتائج سے اتفاق نہیں کرتی۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا تھا کہ جو نتائج ڈاکٹر نے نکالے ہیں وہ تصویر سے میچ نہیں کرتے، میرے بھی یہی سوالات ہیں۔
میر رضا علی کیس: پولیس کو کچرا چننے والے پر اسلحہ لے جانے کا شبہ
میر رضا علی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں غلطیاں سامنے آگئیں، تفتیش خراب ہونے کا خدشہ


