Lifestyle
سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم
سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی قائم کردی گئی، خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مصنف fahad5K بار پڑھا

سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی قائم کردی گئی، خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
آئی جی خیبر پختونخوا نے سیدو شریف اسپتال میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دہشتگردی کا خدشہ موجود تھا جس کے باعث سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے، پولیس جوانوں نے خودکش حملہ آور کو روکا، جس پر دھماکا ہوا۔
سوات کے علاقے کبل میں دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید، 10 زخمی


