Lifestyle
بہادرآباد آفس کو سیل نہیں کیا جا رہا: ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی شبیر قائم خانی نے کہا ہے کہ بہادرآباد آفس کو سیل نہیں کیا جا رہا۔
مصنف Abdullah10K بار پڑھا

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی شبیر قائم خانی نے کہا ہے کہ بہادرآباد آفس کو سیل نہیں کیا جا رہا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبیر قائم خانی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نیو ٹاؤن یہاں آئے تھے اور کہا کہ آفس کو تالا لگانے کا آرڈر ہے۔ ہم نے پولیس سے لیٹر مانگا ہے، وہ ابھی تک نہیں دکھایا گیا۔
خیال رہے کہ ایم کیوایم پاکستان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال گروپ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر جھگڑے کے بعد کئی عہدیدار اور کارکن گرفتار
ایم کیو ایم مرکز میں دو گروپس کا جھگڑا، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ سے 3 افراد زخمی


