Lifestyle
قصور: اپنی ٹانگ پر خود گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں نوجوان گرفتار
قصور میں اپنی ٹانگ پر گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
مصنف Shaukat Pirzada6K بار پڑھا

قصور میں اپنی ٹانگ پر گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق نوجوان کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں اس کے 3 دوست بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق نوجوان عدنان اپنی تنخواہ گھر پر دینے کے بجائے موبائل خریدنا چاہتا تھا۔



