Lifestyle
پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت کیخلاف مشترکہ تحریک چلانے کیلئے جے یو آئی سے رابطہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کر لیا اور مشترکہ احتجاج کرنے کی تجویز پیش کر دی۔
مصنف ابوبکر17K بار پڑھا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کر لیا اور مشترکہ احتجاج کرنے کی تجویز پیش کر دی۔
پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان شوکت یوسفزئی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے قائدین سے ملاقات کی تصدیق کی ہے۔
حکمران اتحاد مشکلات میں خود پھنس چکا، PTI


