میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے خواجہ اجمیر نگری چورنگی سے منگھو پیر روڈ تک جدید ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ منصوبے پر 41 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔
انہوں نےبتایا کہ 1800 میٹر طویل جدید ڈوئل کیرج وے کی تعمیر کی گئی ہے۔