Lifestyle
شہری جعلی ای چالان پیغامات سے ہوشیار رہیں، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا انتباہ
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خبردار کیا ہے کہ شہری جعلی ای چالان پیغامات سے ہوشیار رہیں۔
مصنف ایاز اکبر9K بار پڑھا

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خبردار کیا ہے کہ شہری جعلی ای چالان پیغامات سے ہوشیار رہیں۔
ٹریفک پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شہری جعلی ویب سائٹس، مشکوک لنکس اور غیر مصدقہ پیغامات سے ہمیشہ محتاط رہیں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ جعلی ایس ایم ایس یا واٹس ایپ پیغامات میں موجود کسی بھی لنک پر کلک نہ کریں۔
ای - چلان، قومی تقاضے اور سندھ حکومت


