Lifestyle
سیکیورٹی فورسز کے نوشکی اور شمالی وزیرستان میں آپریشنز، 12 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے نوشکی اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
مصنف Shaukat Pirzada25K بار پڑھا

سیکیورٹی فورسز نے نوشکی اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن دوران سیکیورٹی فورسز نے 5 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک کردیے گئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر حافظ احسان الہٰی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر حافظ احسان الہٰی نے اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔



