Lifestyle
میرپورخاص: 55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
میرپورخاص میں پولیس نے دو کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے 55 سالہ ملزم گرفتار کرلیا۔
مصنف fahad11K بار پڑھا

میرپورخاص میں پولیس نے دو کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے 55 سالہ ملزم گرفتار کرلیا۔
آئی جی سندھ نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میرپورخاص سے تفصیلات طلب کرلیں اور ملزم سے کسی قسم کی رعایت نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف ایک متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں زنا باالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا۔ واقعہ گزشتہ روز سامنے آیا، دونوں متاثرہ لڑکیاں آپس میں کزنز ہیں۔
میرپورخاص: دو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ زیادتی، ایک جاں بحق، دوسری کی حالت تشویشناک، ملزم گرفتار 


