Lifestyle
رشمیکا مندانا شوٹنگ کے دوران گر کر شدید زخمی ہوگئیں
بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اپنی آنے والی فلم کے سیٹ پر ایک رقص کا منظر شوٹ کرواتے ہوئے گر کر شدید زخمی ہو گئیں۔
مصنف Shaukat Pirzada14K بار پڑھا

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اپنی آنے والی فلم کے سیٹ پر ایک رقص کا منظر شوٹ کرواتے ہوئے گر کر شدید زخمی ہو گئیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جسمانی طور پر ایک مشکل ڈانس اور ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران گرنے کی وجہ سے اداکارہ کے کولہے کا پٹھا شدید مثاثر ہوا ہے۔
یہ واقعہ رانابالی یا میسا کے سیٹ پر پیش آیا۔ حادثے کے بعد شوٹنگ فوری طور پر روک دی گئی اور عملے کے ارکان نے اداکارہ کو طبی امداد کے لیے قریب کے اسپتال پہنچایا۔
رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی، پہلی تصاویر وائرل
رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتادی، ایکسیڈنٹ کے باعث آرام کر رہی تھی، اداکارہ


