Lifestyle
کراچی: نیب کی ریکور کی گئی رقوم کی تقسیم، 12 کروڑ حکومتِ سندھ کے سُپرد
قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی میں ریکور کی گئی رقوم کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔
مصنف Wajiha Naz11K بار پڑھا

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی میں ریکور کی گئی رقوم کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔
نیب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب کراچی نے 13 کروڑ 62 لاکھ سے زائد رقوم کے چیکس تقسیم کیے۔
انہوں نے کہا کہ 12 کروڑ 28 لاکھ سے زائد رقم حکومتِ سندھ کے نمائندے کے سُپرد کی گئی، جبکہ 1 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چیکس نجی سوسائٹی کے متاثرین کو دیے گئے۔
نیب؛ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس، 600 ملین ریکور 300 متاثرین کی داد رسی 


