Lifestyle
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ملتان میں 2 پولنگ اسٹیشنز قائم
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے تیاریاں جاری ہیں، انتخابی عمل کے لیے ملتان میں پولنگ اسٹیشن قائم کر دیے گئے۔
مصنف عمران چوہدری20K بار پڑھا

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے تیاریاں جاری ہیں، انتخابی عمل کے لیے ملتان میں پولنگ اسٹیشن قائم کر دیے گئے۔
ایل اے 42 ویلی 3 کے انتخابات کے لیے ملتان میں قائم 2 پولنگ اسٹیشنز میں 966 ووٹ درج ہیں۔
پولیس کے مطابق دونوں پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کے لیے 295 پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے۔
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے تین اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ 2 اگست کو ہوگی


