Lifestyle
ابتدائی عمر میں چینی کا زیادہ استعمال بڑھاپے میں ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بچے چھوٹی عمر میں چینی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں بڑھاپے میں ڈیمینشیا (یادداشت میں کمی) کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada21K بار پڑھا

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بچے چھوٹی عمر میں چینی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں بڑھاپے میں ڈیمینشیا (یادداشت میں کمی) کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔
حاملہ خواتین اگر مٹھائیوں، چاکلیٹ اور دیگر شکر والی غذاؤں سے پرہیز کریں تو وہ اپنے بچے میں اس بیماری کے خطرے کو 20 فیصد تک کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
نیورولوجی نامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں یہ بھی پایا گیا کہ ابتدائی زندگی میں چینی کی بہت کم مقدار استعمال کرنا اس بیماری کے خلاف تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔
’ڈیمنشیا‘ کی وہ علامت جو باقاعدہ تشخیص سے 15 سال پہلے ہی سامنے آ جاتی ہے
پانچ منٹ کے آسان ڈرائنگ ٹیسٹ سے ڈیمنشیا کی علامات کا پتا لگایا جاسکتا ہے، ماہرین


