Lifestyle
فیفا نے مجوزہ پروجیکٹ پر اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے مجوزہ فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبے پر سامنے آنے والے اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے تمام 211 رکن ممالک سے حقائق کی بنیاد پر رائے لینا چاہتا ہے۔
مصنف fahad25K بار پڑھا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے مجوزہ فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبے پر سامنے آنے والے اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے تمام 211 رکن ممالک سے حقائق کی بنیاد پر رائے لینا چاہتا ہے۔
فیفا کے مطابق کوئی بھی ایک تنظیم دنیا کے تمام 211 رکن ممالک کی نمائندگی کا دعویٰ نہیں کر سکتی، اس لیے تمام فیصلے رکن ممالک سے مشاورت کے بعد کیے جائیں گے۔
بیان میں فیفا نے واضح کیا کہ "فٹبال فروخت نہیں ہو رہا، فیفا ایسا کبھی نہیں کرے گی۔"
یوئیفا کا عالمی مقابلوں میں نجی سرمایہ کاری کی تجویز واپس نہ لینے پر فیفا ایونٹس کے بائیکاٹ کا اعلان


