ایرانی پاسداران انقلاب نے اردن کے الازرق بیس پر 3 امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 
ایک بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اردن کے الازرق بیس پر امریکا کے 3 ایف 35 طیارے تباہ کر دیے ہیں۔
پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ حملے میں 3 امریکی لڑاکا طیاروں کو شدید نقصان پہنچا، حملے میں دشمن کے افسران اور عملے کے افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
اللّٰہ کی مدد سے آج جارح کو سزا دی جائے گی، پاسدارانِ انقلاب کا امریکا پر جوابی حملوں کا اعلان