Lifestyle
شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے
پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے شان مسعود پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔
مصنف Shaukat Pirzada17K بار پڑھا

پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے شان مسعود پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔
شان مسعود پہلے ٹیسٹ میں انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود ٹیم کے میڈیکل پینل سے انجری کا علاج کرا رہے ہیں۔
ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود انجری کے باوجود بھی دورے پر ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔ دورہ انگلینڈ میں شمولیت کا فیصلہ ان کا ری ہیب دیکھ کر کیا جائے گا۔



