Lifestyle
چوہدری عدیل محمود بلدیہ دی ہیگ کے ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے
منہاج القران ہالینڈ کے چوہدری خالد محمود کے صاحبزادے چوہدری عدیل محمود بلدیہ دی ہیگ کے ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے۔
مصنف راجہ فاروق حیدر6K بار پڑھا

منہاج القران ہالینڈ کے چوہدری خالد محمود کے صاحبزادے چوہدری عدیل محمود بلدیہ دی ہیگ کے ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے۔
چوہدری عدیل محمود کا تعلق چک پرانا لالہ موسی ضلع گجرات سے ہے ان کے دادا چوہدری محمداکرم روزگار کے سلسلے ہالینڈ آۓ تھے۔
عدیل محمود چوہدری دی ہیگ ہالینڈ میں پہلے پاکستانی ڈپٹی مئیر ہیں ان کی کامیابی سے ہالینڈ میں آباد پاک ڈچ کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔



