Lifestyle
سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا
سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا۔
مصنف Shaukat Pirzada10K بار پڑھا

سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا۔
سعودی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 13 دیگر ممالک کے ساتھ بحری دفاعی اتحاد قائم کیا ہے۔
اس سے قبل سعوی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی میزبانی میں بحری دفاعی اتحاد کے قیام پر غور کے لیے بین الاقوامی اجلاس ہوا۔
ریاض سے سعوی وزارت دفاع کے مطابق مجوزہ بحری دفاعی اتحاد سے متعلق اجلاس میں 43 ممالک اور یورپی یونین کے وفد نے شرکت کی۔



