Lifestyle
انگلینڈ: سفوک کاؤنٹی میں نیوکلیئر پلانٹ کے قریب لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
انگلینڈ میں واقع سفوک کاؤنٹی کے علاقے ڈنویچ ہیتھ میں نیوکلیئر پلانٹ کے قریب لگی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا۔
مصنف Shaukat Pirzada16K بار پڑھا

انگلینڈ میں واقع سفوک کاؤنٹی کے علاقے ڈنویچ ہیتھ میں نیوکلیئر پلانٹ کے قریب لگی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سفوک کاؤنٹی کونسل کے مطابق آگ 140 فٹ بال گراؤنڈز سے بھی زائد رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ بدھ کو ڈنویچ ہیتھ کے جنگل سے پھیلی، ہالیڈے پارک کو خالی کرالیا گیا تھا۔



