Lifestyle
امریکی فوج نے ایرانی حملے میں ایف 35 طیاروں کی تباہی کی تردید کردی
امریکی فوج نے ایرانی حملے میں ایف 35 طیاروں کی تباہی کی تردید کر دی۔
مصنف Shaukat Pirzada16K بار پڑھا

امریکی فوج نے ایرانی حملے میں ایف 35 طیاروں کی تباہی کی تردید کر دی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اردن میں میزائل حملے میں 3 ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
ایک بیان میں سینٹکام کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں میں کوئی امریکی طیارہ تباہ ہوا نہ کسی طیارے کونقصان پہنچا۔ تمام ایرانی میزائل اور ڈرونز کو روکا گیا یا وہ اپنے مقررہ اہداف تک پہنچنے میں ناکام رہے۔



