Lifestyle
پنجاب میں ایئر ایمبولینس، سندھ میں سائیکل ایمبولینس چلا دی گئی: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
مصنف Hassan Shabbar29K بار پڑھا

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کشمیر کے عوام نے ووٹ کے ذریعے فیصلہ سنایا اور مریم نواز کی پرفارمنس کو ترجیح دی۔
انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کے ذہنی دباؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، بلاول صاحب اپنی تقریر میں کسی کو فالو کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے الزامات پر مریم نواز نے قیامت کا وقت پوچھ لیا


