Lifestyle
امریکا کا ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان میں مبینہ حملہ
امریکا کی جانب سے ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان پر حملہ کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
مصنف Abdullah22K بار پڑھا

امریکا کی جانب سے ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان پر حملہ کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمال مغربی ایران میں پیران شہر کے سرحدی علاقے کے قریب ایک حملہ ہوا ہے۔
فارس نیوزی ایجنسی نے ایک مقامی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ ’دشمن کا ایک میزائل صوبے کے ایک ویران علاقے میں آ کر گرا، تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔‘
عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے، سعودی وزارتِ دفاع


