امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن (ایف سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چین میں تیار کیے گئے ہیومنائیڈ روبوٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی امریکی قومی سلامتی کے لیے ناقابلِ قبول خطرات پیدا کرتی ہے۔
اس فیصلے کو ٹرمپ انتظامیہ کی اس وسیع تر پالیسی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد امریکی مارکیٹ میں چینی ٹیکنالوجی کی موجودگی کو محدود کرنا ہے۔
چین میں انسانوں جیسے روبوٹس کی بڑے پیمانے پر تیاری