Lifestyle
بھارتی پولیس نے روس میں موجود مسلمان نوجوان کو طلبہ احتجاج کے مقدمے میں نامزد کردیا
بھارتی پولیس نے روس میں موجود مسلمان طالب علم کو بھی طلبہ احتجاج کے مقدمے میں نامزد کردیا۔
مصنف fahad23K بار پڑھا

بھارتی پولیس نے روس میں موجود مسلمان طالب علم کو بھی طلبہ احتجاج کے مقدمے میں نامزد کردیا۔
بھارتی ریاست بہار کے ضلع کشور گنج سے تعلق رکھنے والے ایک مسلمان نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے نیٹ پرچہ لیک کے خلاف گزشتہ ہفتے ہونے والے احتجاج کے مقدمے میں نامزد کر دیا گیا، حالانکہ وہ گزشتہ چار ماہ سے روس میں مقیم ہے۔
محمد صداقت نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ 24 جولائی کو ایل آر پی چوک پر نیٹ پرچہ لیک کے خلاف ہونے والے احتجاج کے مقدمے میں اس کا نام شامل کیا گیا، جبکہ وہ گزشتہ چار ماہ سے روس میں موجود ہے۔
بھارت: سی جے پی نے پولیس کارروائیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی 


