Lifestyle
کےالیکٹرک کی معاونت سے تھر کول بلاک-1 کان کی پیداواری استعداد بڑھانے کی راہ ہموار
کےالیکٹرک کی معاونت سے تھر کول بلاک-1 کان کی سالانہ پیداواری استعداد 7.8 ملین ٹن سے بڑھا کر 15.6 ملین ٹن کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
مصنف fahad14K بار پڑھا

کےالیکٹرک کی معاونت سے تھر کول بلاک-1 کان کی سالانہ پیداواری استعداد 7.8 ملین ٹن سے بڑھا کر 15.6 ملین ٹن کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جامشورو پاور پلانٹ کو 2029 تک درآمدی کوئلے سے مکمل طور پر مقامی تھر کوئلے پر منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
جرمن انجینئرنگ کنسلٹنٹ سے کروائی گئی فیزیبلٹی اسٹڈی کے مطابق منصوبے سے 3.2 ارب ڈالر تک کے معاشی فوائد متوقع ہیں۔



