آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل اے 1 میرپور 1 سے اظہر صادق، ایل اے 2 میرپور 2 سے چوہدری قاسم مجید، ایل اے 3 میرپور 3 سے چوہدری یاسر سلطان اور ایل اے 4 میرپور 4 سے رخسار احمد کامیاب قرار پائے۔
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: تمام 13 حلقوں کے نتائج آگئے، ن لیگ 9 نشستوں پر کامیاب