ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے متعلق پابندیوں کے ایک نئے مرحلے کا اعلان کردیا۔ 
امریکی وزارتِ خزانہ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نوٹس کے مطابق نئی پابندیاں 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مختلف اداروں پر لگائی گئی ہیں۔
یہ پابندیاں ان حالیہ اقدامات کا سلسلہ ہیں جو واشنگٹن کی جانب سے ایران کی تیل کی تجارت اور اس کے ’شیڈو فلیٹ‘ پر لگاتار عائد کیے جا رہے ہیں۔
امریکا نے ایران پر کب کب اور کیوں پابندیاں لگائیں؟