Lifestyle
ہنگو: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ڈی ایس پی سمیت 7 پولیس اہلکار شہید، ڈی پی او طارق حبیب
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی سمیت 7 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
مصنف fahad6K بار پڑھا

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی سمیت 7 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) طارق حبیب کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سٹی دیار خان سمیت 7 پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔
ڈی پی او طارق حبیب کا کہنا ہے کہ آپریشن میں ڈی ایس پی مجاہد حسین سمیت 22 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔



