Lifestyle
سڑک پر لاوارث ملنے والی بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
سڑک پر لاوارث ملنے والی بھارت کی نامور تیلگو اداکارہ پاورا شیاملا اسپتال میں دورانِ علاج چل بسیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ ان کی موت صحت کی خرابیوں کے باعث علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
مصنف Moin Uddin20K بار پڑھا

سڑک پر لاوارث ملنے والی بھارت کی نامور تیلگو اداکارہ پاورا شیاملا اسپتال میں دورانِ علاج چل بسیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ ان کی موت صحت کی خرابیوں کے باعث علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
اداکارہ کی موت ان کی اس حالت کے چند ہفتوں بعد ہوئی ہے جب ایک اسپتال سے علاج کے بغیر لوٹائے جانے کے بعد وہ سڑک پر لاوارث پائی گئی تھیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وہ کچھ عرصے سے شدید طبی مسائل کا شکار تھیں اور حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال میں دورانِ علاج انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
لیجنڈ اداکارہ سلوچنا ممبئی میں چل بسی
’کانٹا لگا‘ کی شیفالی جری والا 42 سال کی عمر میں چل بسیں


